حکومت سندھ نے 8 9 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

سرکاری و تعلیمی ادارے تین دن بند رہیں گے، صوبائی حکومت

سرکاری و تعلیمی ادارے تین دن بند رہیں گے، صوبائی حکومت۔ فوٹو فائل

حکومت سندھ کا 8، 9، 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔


محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر حکومت سندھ نے 8، 9، 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، صوبائی حکومت نے کہا ہے کہ سرکاری و تعلیمی ادارے تین دن بند رہیں گے۔

Recommended Stories

Load Next Story