سانگھڑ ڈاکوؤں نے سماجی کارکن کے گھر کا صفایا کردیا

4 مسلح افراد خواتین اور بچوں کو یرغمال بناکر نقدی، طلائی زیورات ودیگر قیمتی سامان لے اڑے۔

4 مسلح افراد خواتین اور بچوں کو یرغمال بناکر نقدی، طلائی زیورات ودیگر قیمتی سامان لے اڑے۔ فوٹو: فائل

ڈاکوئوں نے سماجی کارکن کے گھرکا صفایا کردیا۔


سانگھڑ شہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں رات گئے ڈکیتی کی واردات 4 مسلح افراد نے سانگھڑ کے نائب صدر اختر راجپوت کے گھر میں داخل ہوئے اور خواتین اور بچوں کو یرغمال بنا کر ایک کمرے میں بند کر دیا۔

ڈیڑھ لاکھ روپے نقد، 5 تولہ کے طلائی زیورات اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔ صبح شور مچانے پر اہل محلہ نے دروازے کھول کر خواتین کو نکالا۔
Load Next Story