راولپنڈی گھر کی چھت گرنے سے 18 سالہ مزدور زخمی
زخمی مزدور کی حالت خطرے سے باہرہے۔
چاندنی چوک کے قریب بوسیدہ گھر کی چھت گرنے سے 18 سالہ مزدور ملبے تلے دب کرزخمی ہوگیا۔
ریسکیوون ون ٹوٹو کے ترجمان کے مطابق ایک منزلہ بوسیدہ گھر کی مرمت کا کام جاری تھا کہ اچانک چھت گرنے سے مزدور رحیم اللہ ملبےتلے دب کر زخمی ہوگیا۔
امدادی کارکنوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمی مزدور کوملبے سے نکال کر بے نظیر بھٹو اسپتال منتقل کردیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہرہے۔