برطانوی ووٹنگ سے ایک روز میں اسٹاک مارکیٹس کو 21 ٹریلین ڈالر کا نقصان

10سالہ جرمن وبرطانوی بانڈز پر منافع منفی اور امریکی بانڈ پر 4 سال کی کم ترین سطح 1.42فیصد پر آگیا۔

10سالہ جرمن وبرطانوی بانڈز پر منافع منفی اور امریکی بانڈ پر 4 سال کی کم ترین سطح 1.42فیصد پر آگیا۔ فوٹو: فائل

یورپی یونین چھورنے کے لیے برطانوی ووٹنگ سے صرف ایک روز میں دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس کو2.1ٹریلین ڈالر کا نقصان ہوا۔


واضح رہے کہ جمعہ کو برطانوی ریفرنڈم کے خلاف توقع نتائج سے ٹوکیو وپیرس کی اسٹاک مارکیٹس 8فیصد، فرینکفرٹ 7 فیصد، لندن ونیویارک 3فیصد گر گئی تھیں جبکہ یورو زون کی رکن ممالک میں اسٹاک مارکیٹس کو بھی زیادہ نقصانات ہوئے، برطانوی پاؤنڈ اور یورپی سنگل کرنسی یورو کی قدر میں بھی نمایاں کمی ہوئی، 10سالہ جرمن وبرطانوی بانڈز پر منافع منفی اور امریکی بانڈ پر 4 سال کی کم ترین سطح 1.42فیصد پر آگیا۔
Load Next Story