کراچیحساس ادارے کی کارروائی کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار

حساس دارے نے مزید تفتیش کےلئے ملزم کو نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم سے اہم انکشافات کی توقع ہے۔

حساس دارے نے مزید تفتیش کےلئے ملزم کو نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا ہے , ذرائع کے مطابق ملزم سے اہم انکشافات کی توقع ہے۔ .فوٹو: فائل

حساس ادارے نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشت گردکوحراست میں لے لیا، ملزم مبینہ طور پر رینجرز ہیڈکوارٹر پر حملے میں ملوث ہے۔


ذرائع کے مطابق کالعدم لشکر جھنگوی کے قاری شکیل گروپ سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد انیس الرحمان کوخفیہ اطلاع پر اورنگی ٹاؤن کے علاقے داتا نگر سے پکڑا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم مبینہ طورپر سیکیورٹی فورسزپرحملے ، بم دھماکوں اور رینجرز ہیڈکوارٹرپرحملے میں ملوث ہے۔

حساس دارے نے مزید تفتیش کےلئے ملزم کو نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم سے اہم انکشافات کی توقع ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story