وزیراعظم نوازشریف کو بھارتی ہم منصب کا فون عید کی مبارک باد دی
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم نواز شریف کی مکمل صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا
ISLAMABAD:
وزیراعظم نواز شریف کو بھارتی ہم منصب نریندرمودی نے ٹیلی فون کرکے عید کی مبارک باد دی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کو بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے ٹیلی فون کرکے عید کی مبارک باد دی اور وزیراعظم کی مکمل صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ وزیراعظم نواز شریف کی اوپن ہارٹ سرجری ہوئی تھی جس کے بعد سے وہ ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق اب تک لندن میں ہی مقیم ہیں۔