ویانا بین الاقوامی ایجنسی برائے جوہری توانائی کے رابطے کی خفیہ معلومات چوری

ریکارڈ پرانے کمپیوٹروں کے سرورز سے چوری کیا گیا، حکام

ریکارڈ پرانے کمپیوٹروں کے سرورز سے چوری کیا گیا، حکام فوٹو: فائل

بین الاقوامی ایجنسی برائے جوہری توانائی کے رابطے کی خفیہ معلومات ایرانی باشندے نے ہیک کرلی۔


جوہری توانائی ایجنسی کے حکام نے ریکارڈ چوری ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چوری ہونے والا ریکارڈ پرانا تھا جسے ہیکرز نے پرانے کمپیوٹروں کے سرورز سے چرایا اور ایک ویب سائٹ پر آویزاں کردیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے خلاف مزید تحقیقات جاری ہے۔
Load Next Story