آج کی 10 بڑی خبروں پر ایک نظر
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بربریت سے شہید افراد کی تعداد 21 ہوگئی
تحریک آزادی کشمیر کے نوجوان رہنما برہان وانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ وادی کے مختلف علاقوں میں ہونے والے مظاہروں پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے شہید ہونے والوں کی تعداد 21 ہو گئی جب کہ ریاست کی کٹھ پتلی انتظامیہ نے وادی میں کرفیو نافذ کر کے حریت رہنماؤں کو گھروں میں نظر بند کررکھا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
وزیراعظم نواز شریف نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیروں پر طاقت کا استعمال انہیں حق خود ارادیت سے نہیں ہٹا سکتا۔مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
فخر پاكستان عبدالستار ايدھی کی سماجی خدمات کے اعتراف میں انٹرنيٹ پر سرچ انجن گلوگل نے ان كا نام اپنے صحفہ اول پر آويزاں كرديا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کی شہادت اور حریت رہنماؤں کی گھروں میں نظر بندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی طاقت کے ذریعے کشمیریوں کو ان کے حق خود ارادیت کے مطالبے سے دستبردار نہیں کیا جا سکتا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں بے گناہ 14 افراد کی لاشیں گری تھیں ہم حکومت سے 14 ہی قصاص لیں گے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
آزاد کشمیر کے علاقے حویلی میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں تصادم اور فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
بنگلادیش کی حکومت نے بھارت سے تعلق رکھنے والے مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ٹی وی چینل "پیس ٹی وی" پر پابندی لگا دی۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کی نئی ریلیز ہونے والی فلم ''سلطان'' کی کہانی چوری کرنے پر سلو میاں، اداکارہ انوشکا شرما اور ہدایت کار علی عباس کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
امریکا میں فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی ( ایف ڈی اے) نے ایک ایسے اسٹینٹ کے انسانی استعمال کی منظوری دیدی ہے جو بند شریانوں کو کھولنے کے بعد دل کے اندرازخود گھل کرختم ہوجائے گا جب کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں سالانہ لاکھوں افراد دل کی شریانوں کے بند ہوجانے سے لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
الی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ رانی مکھر جی کے نئے روپ نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔