طالبان نے مغوی واپڈا اہلکاروں کی نئی وڈیوجاری کردی
مغویوںکی حکومت اورواپڈاحکام سے تحریک طالبان کے مطالبات فوری تسلیم کرنیکی اپیل
کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے گومل زام ڈیم پرکام کرنے والے مغوی اہلکاروں کی نئی وڈیوجاری کر دی۔
منگل کوجاری وڈیو ایک منٹ پرمشتمل ہے جس میں واپڈاکے تمام اہلکارافسردہ بیٹھے ہیں۔اپنانام شا ہدعلی بتانے والا ایک اہلکارحکو مت اورواپڈاحکا م سے اپیل کررہاہے کہ تحریک طالبان پاکستان کے مطالبا ت تسلیم کیے جائیں،یہ وڈیو23نو مبر 2012کوریکارڈکی جا رہی ہے اور ہمیں 3 دسمبر 2012 کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے کہ اگرمطا لبا ت تسلیم نہ کیے گئے تو ہمیں قتل کردیاجا ئے گا۔ وڈیوایک کمرے میں بنا ئی گئی ہے اوردیوارپرلگے پردے پرتحریک طالبان پاکستان اور حکیم اللہ محسودلکھاہے ۔