پاکستان کا بیلسٹک میزائل حتف پانچ غوری کا کامیاب تجربہ

بیلسٹک میزائل انتہائی اونچی پرواز سے 1300 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے، آئی ایس پی آر

بیلسٹک میزائل انتہائی اونچی پرواز سے 1300 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے، آئی ایس پی آر

پاکستان نے بیلسٹک میزائل حتف پانچ غوری کا کامیاب تجربہ کرلیا۔


آئی ایس پی آر کے مطابق بیلسٹک میزائل انتہائی اونچی پرواز سے 1300 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے، میزائل روایتی اور جوہری ہتھیار ساتھ لےجانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

بیلسٹک میزائل پاکستان کی عسکری قوت میں مزید اضافہ کا باعث بنے گا، صدرآصف زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے بیلسٹک میزائل کے کامیباب تجربے پر آرمی اسٹریٹجک فورس اور قوم کو مبارکباد پیش کی۔

Recommended Stories

Load Next Story