سخی سلطان بابا حضرت بابا فرید گنج شکرؒ کے مرید تھے

حضرت خواجہ حسن باالمعروف سخی سلطان بابا کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ حضرت بابا فرید گنج شکرؒ کے مرید تھے۔

بابا فرید گنج شکرؒ جب سندھ تشریف لائے اور انھوں نے منگھوپیر کے علاقے میں قیام کیا تو سخی سلطان بابا ان کی تعلیمات سے بے انتہا متاثر ہوئے اور انھوں نے بابا فرید گنج شکرؒ کے ہاتھ پر بیعت کی اور اسلام قبول کرلیا ،بابا فرید گنج شکرؒ نے آپ کی تربیت کی، سخی سلطان بابا نے اسلامی تعلیمات کے فروغ کیلیے زبردست خدمات انجام دیں، سخی سلطان بابا کا پرانا نام منگا رام تھا، آپ غریبوں کی مدد کرتے تھے ، آپ نے بابا فرید گنج شکرؒ اور لال شہباز قلندرؒ کی تعلیمات سے متاثر ہوکر اسلام قبول کیا۔
Load Next Story