دن بھر کی 10 بڑی خبروں پر ایک نظر
ترک عوام نے فوجی بغاوت ناکام بنادی، 265 افراد ہلاک اور 1500 سے زائد زخمی
ترکی میں فوج کے ایک باغی گروپ نے اقتدار پر قبضے کی کوشش کی جسے ترک صدر کی اپیل پر عوام، پولیس اور جمہوریت پسند فوج نے مکمل طور پر ناکام بنا دیا جب کہ بغاوت کے دوران 17 پولیس اہلکاروں سمیت161 افراد ہلاک اور 1400 سے زائد زخمی ہوئے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
ترک صدررجب طیب اردوان نے ملک میں ہونے والی فوجی بغاوت کا الزام جلاوطن مذہبی رہنما فتح اللہ گولن پرعائد کیا ہے جب کہ فتح اللہ نے الزام کو مسترد کردیا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے فوج کے ایک گروہ کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کے واقعہ کو ملکی تاریخ پر سیاہ ترین دھبہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ناکام بغاوت میں ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
سوشل میڈیا میں اپنی بے باک وڈیوز اور متنازع بیانات کے حوالے سے معروف قندیل بلوچ کو ان کے بھائی نے مبینہ طور پر قتل کردیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نیب مسلم لیگ (ن) کا سیاسی ہتھیار بن چکا ہےاور نیب کا سیاسی طور پر اسحق ڈار کو کلین چٹ دینا شرمناک ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
حکومت پاکستان نے مقبوضہ کمشیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف 20 جولائی کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری شہید ہوگئے ہیں جس کے بعد 8 جولائی سے اب تک جام شہادت نوش کرنے والے کشمیریوں کی تعداد 43 ہوگئی ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کہ میاں صاحب آپ ہر شعبے میں ناکام ہوچکے جب کہ میاں صاحب کی پالیسی میں کشمیر نہیں بلکہ مودی کی دوستی ہے اور قوم نے تیسری بار حساب مانگا تو وہ بیمار ہوگئے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
انگلینڈ کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ لارڈز میں پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کے 339 رنز کے جواب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم اپنی 272 رنز پر آؤٹ ہو گئی جب کہ پاکستان نے تیسرے دن کے اختتام پر 281 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے اور ان کے 8 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے ہیں۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
سائیکل چلانے میں قریباً پورے بدن کے پٹھے حرکت کرتے ہیں اور اس کی باقاعدہ عادت امراضِ قلب اور موٹاپے کو روکتی ہے تاہم ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر آپ ٹائپ ٹو ذیابیطس سے بچنا چاہتے ہیں تو سائیکل چلانے کی عادت کو معمول بنالیں۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔