بابری مسجد کی جگہ رام مندرکی تعمیر مودی پردباؤ بڑھ گیا
مندرکی تعمیر ان کی ساکھ کے لیے تباہ کن ہوگی، فیصلہ عدالت کریگی، بی جے پی رہنماپرساد موریا
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندرکی تعمیر کے حوالے سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر دباؤ بڑھتا جارہا ہے۔
ایودھیا میں رام مندرکی تعمیرکی مہم چلانے والے بااثر ہندو راہب نرتیا گوپال داس نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے یہ مندر نریندر مودی کے دور میں تعمیر ہوجائے گاکیو نکہ اتر پردیش میں آئندہ برس ریاستی انتخابات ہونے جارہے ہیں اوریہاں کانتیجہ نریندر مودی کی ایوان بالا میں گرفت کا تعین کرے گا۔
دوسری طرف اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سربراہ کیشف پرساد موریا نے حال ہی میں ایودھیاکا دورہ کیا، اس موقع پرانھوں نے بتایاکہ انتخابی مہم میں بی جے پی کی حکمت عملی ترقی اورکرپشن کے خاتمے پرمبنی ہوگی۔ ہندومندرکی تعمیر کافیصلہ عدالت کرے گی۔