دہری شہریت کے حلف نامے جمع کرانے کا آج آخری دن

حلف نامے جمع کرانیکی ڈیڈ لائن میں مزیداضافہ نہیں کیا جائیگا۔

حلف نامے جمع کرانیکی ڈیڈ لائن میں مزیداضافہ نہیں کیا جائیگا۔۔فوٹو: فائل

الیکشن کمیشن کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کو دہری شہریت سے متعلق حلف نامے جمع کرانے کا آج (جمعہ) آخری دن ہے۔


ذرائع کے مطابق تاحال 33 ارکان نے حلف نامے جمع نہیں کرائے، ان میں سینیٹ کے 4 اورقومی اسمبلی کے 18 ارکان بھی شامل ہیں جبکہ سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوںکے چند ارکان نے بھی حلف نامے جمع نہیںکرائے۔ بلوچستان اسمبلی کے تمام ارکان نے حلف نامے جمع کرادیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حلف نامے جمع کرانیکی ڈیڈ لائن میں مزیداضافہ نہیں کیا جائیگا۔

Recommended Stories

Load Next Story