سندھ میں جرگوں کیخلاف سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے ان خبروں پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے خبروں کو آئینی درخواست میں تبدیل کردیا۔

چیف جسٹس نے ان خبروں پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے خبروں کو آئینی درخواست میں تبدیل کردیا۔ فوٹو: فائل

لاہور:
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے سندھ میں قبائلی جرگوں کے فیصلوں کے خلاف ازخو د نوٹس لیتے ہوئے حکومت سندھ سے جمعہ کو جواب طلب کرلیا ۔


اخبارات میں خبریں شائع ہوئی تھیں کہ 4 لڑکیوں کو قبائلی جرگوں نے انکی مرضی کیخلاف مخالفین کے حوالے کرنے کے فیصلے سنائے تھے۔ چیف جسٹس نے ان خبروں پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے خبروں کو آئینی درخواست میں تبدیل کردیا۔
Load Next Story