دن بھر کی 10 بڑی خبروں پر ایک نظر
پاکستان اور بین الاقوامی خبروں سمیت دیگر خبریں۔
انڈونیشیا میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں ناحق سزائے موت پانے والے پاکستانی شہری ذوالفقار علی کی سزا پر عملدرآمد کا آج آخری روز ہے جب کہ ذوالفقار علی کا کہنا ہے کہ آج رات تک جان بچانے کا آخری موقع ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
پاکستان رینجرز پنجاب اور بھارتی سیکیورٹی فورس کے درمیان آئندہ سیز فائر کی خلاف ورزی نہ کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
پولیس کے زیر حراست متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما وسیم اختر نے 12 مئی کے حوالے سے پولیس رپورٹ میں اپنے اعترافی بیان کی تردید کردی۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے منگلا میں برطانوی خاتون کی مبینہ ہلاکت کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی کو اپنی نگرانی میں واقعہ کی فوری اور شفاف تفتیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر کرفیو نافذ کردیا گیا ہے جب کہ پلوامہ اور شوپیاں میں دفعہ 144 نافذ کر کے انٹر نیٹ سروس بند اور بھارتی فوج کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
کراچی میں رینجرز اختیارات کا معاملہ زور پکڑ گیا اور اب اس کا شور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی سنا جاسکتا ہے جہاں صارفین نے " رینجرز لاؤ سندھ بچاؤ " کے نام سے ہیش ٹیگ بنایا جو ٹاپ ٹرینڈ کرتا رہا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
بھارت میں گائے ذبح کرنے اور اس کا گوشت کھانے کے الزام میں مسلمانوں پر تشدد اور ان کا قتل عام معمول بن چکا ہے اور اس بار بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو انتہا پسندوں نے گائے کا گوشت رکھنے کےشبے میں 2 مسلمان خواتین کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے سری لنکن بولر موتایا مرلی دھرن کو آئی سی سی کرکٹ ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے اپنے معاوضے میں اضافے کی خاطر اکشے کمار کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
چین کے معمر جوڑے نے شادی کی 80 ویں سالگرہ منا کر محبت کی نئی لازوال داستان رقم کردی۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔