حنا کھر اور جنرل کیانی برسلز کا دورہ کریں گے

حنا ربانی کھر وہاں اپنی امریکی ہم منصب ہلیری کلنٹن سے بھی ملاقات کریں گی۔

حنا ربانی کھر وہاں اپنی امریکی ہم منصب ہلیری کلنٹن سے بھی ملاقات کریں گی۔ فوٹو: فائل

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر 3 اور 4 دسمبر کو برسلز کا سرکاری دورہ کریں گی۔


آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ پاکستانی وفد یورپی یونین کی خارجہ امور کی نمائندہ کمیٹی سے ملاقات کرے گا۔ حنا ربانی کھر وہاں اپنی امریکی ہم منصب ہلیری کلنٹن سے بھی ملاقات کریں گی۔
Load Next Story