پاکستان سے جعلی کرنسی کی بھارت میں ترسیل ہورہی ہے بھارتی وزیر کا الزام
بھارت نے جعلی کرنسی نوٹوں کی ترسیل کو روکنے کیلیے امریکا سے تعاون طلب کرلیا۔
KARACHI:
بھارت نے جعلی کرنسی نوٹوں کی ترسیل کو روکنے کیلیے امریکا سے تعاون طلب کرلیا۔
بھارتی وزیر مملکت برائے خزانہ نے الزام عائدکیا ہے کہ پاکستان سے براہ راست اور بالواسطہ طریقوں سے جعلی کرنسی نوٹوں کی ترسیل کی جارہی ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیرمملکت برائے خزانہ نامو نارائن مینا نے الزام عائدکیا ہے کہ انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سے بھاری مالیت کے جعلی بھارتی کرنسی نوٹ کی ترسیل کی جارہی ہے، یہ ترسیل براہ راست اور بالواسطہ دونوں طریقوں سے کی جارہی ہے۔