بھارت سلامتی کونسل کی مستقل نشست بھی حاصل نہ کر سکا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارت کو مستقل رکن بنانے کافیصلہ آئندہ سال تک ملتوی کر دیا گیا
DUBAI:
بھارت نیوکلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد سلامتی کونسل کی نشست بھی حاصل نہ کر سکا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 193 ارکان کا اجلاس نیویارک میں ختم ہو گیا۔ اجلاس کے اختتام پر جاپان، برازیل اور بھارت کے نمائندوں کا نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں بھارت کو سلامتی کونسل کا مستقل رکن بنانے پر اتفاق نہ ہوسکا اور فیصلہ آئندہ سال تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔