افغان چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک تصویر بھی تبدیل
میں پُرامن غلامی پر خطرناک آزادی کو ترجیح دیتا ہوں، ہیکرز کا پیغام
افغان چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا۔
افغان میڈیا کے مطابق ہیکرز نے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا اور ان کی تصویر کو تبدیل کرکے ایک ٹویٹ بھی اپ لوڈ کردی ۔
چیف ایگزیکٹیو کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ہیکرز نے عبداللہ عبداللہ کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرنے کے بعد لکھا ہے کہ ''میں پُرامن غلامی پر خطرناک آزادی کو ترجیح دیتا ہوں ''۔ اتوار تک چیف ایگزیکٹیو کا اکاؤنٹ بحال تھا تاہم اس پر ہیکرز کے پیغامات اور تصویر کو نہیں ہٹایا گیا تھا۔