رشتوں کی اہمیت اردو زبان انگریزی سے بہت آگے ہے ویڈیو بلاگ

انگریزی زبان میں اچھی سائنسی اصطلاحات ضرور ہیں لیکن انسانی رشتوں کے معاملے میں انگریزی زبان ٹھوکریں کھاتی نظر آتی ہے۔

وہ الفاظ جن کا تعلق انسانی رشتوں سے ہے وہ اردو زبان میں انتہائی مختصر اور جامع ہے لیکن اگر انگریزی زبان کا تذکرہ کیا جائے تو ہمیں ان رشتوں کے لیے لمبے چوڑے الفاظ کی ضرورت ہوتی ہے۔

ISLAMABAD:




[poll id="1181"]

نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
اگر آپ بھی ہمیں ویڈیو بلاگ بھیجنا چاہتے ہیں تو کیمرہ اٹھائیں اور دو منت تک کی ویڈیو اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کیساتھ blog@express.com.pk پر ای میل کریں۔
Load Next Story