ایم کیو ایم کے لاپتہ 125 کارکنان منظرعام پر آنے کے بعد پی ایس پی میں شامل
ایم کیو ایم کارکنان کہاں تھے اس حوالے سے کوئی تفصیلات منظرعام پر نہ آسکیں۔
LONDON:
متحدہ قومی موومنٹ کے لاپتہ 125 کارکنان منظرعام پر آنے کے بعد پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے لاپتہ 125 کارکن اچانک منظر عام پر آگئے جس کے بعد کارکن پاک سرزمین پارٹی کے کراچی میں واقع دفتر میں جمع ہونا شروع ہوگئے جہاں انہوں نے ایم کیو ایم کو چھوڑ کر پی ایس پی میں شامل ہونے کا اعلان کیا تاہم منظرعام پر آنے والے کارکنان کہاں تھے اور انہیں اتنا عرصہ کس مقام پر رکھا گیا اس حوالے سے کوئی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔
واضح رہے کہ ایم کیوایم اپنے لاپتہ کارکنان کی بازیابی کے لئے کئی بار احتجاجی مظاہرے کرچکی ہے۔