’’اے دل ہے مشکل ‘‘کے لیے عمران عباس انوشکاشرما کے بھائی بن گئے

عمران عباس اس سے قبل انوشکا شرما اور کرن جوہر کے ساتھ لی گئی ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کرچکے ہیں۔

عمران عباس اس سے قبل انوشکا شرما اور کرن جوہر کے ساتھ لی گئی ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کرچکے ہیں۔ فوٹو : فائل

JOHOR BAHRU:
پاکستانی اداکار عمران عباس بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کے بھائی بن گئے ۔


بھارتی میڈیا کے مطابق عمران عباس ہدایتکار کرن جوہر کی فلم ''اے دل ہے مشکل '' میں انوشکا شرما کے بھائی کا کردارنبھارہے ہیں جب کہ فواد خان ڈی جے کا کردار کرتے نظر ائیں گے واضح رہے کہ فلم ''اے دل ہے مشکل '' میں ایشوریا رائے انوشکا شرما اور رنبیر کپور مرکزی کردار ادا کررہے ہیں ۔

عمران عباس اس سے قبل انوشکا شرما اور کرن جوہر کے ساتھ لی گئی ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کرچکے ہیں۔
Load Next Story