حکومت کی تبدیلی نہیں کرپٹ نظام کا خاتمہ چاہتے ہیں طاہرالقادری
اگر آج قوم تبدیلی کیلیے نہ اٹھی تو پھر تبدیلی کیلیے کچھ بھی نہیں بچےگا.
NIDDERAU, GERMANY:
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے بانی و سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ حکومت کی تبدیلی نہیں بلکہ کرپٹ نظام کا خاتمہ چاہتے ہیں۔
عوام نظام کی تبدیلی کیلیے اٹھ کھڑے ہوں کرپٹ نظام نے سیاسی جماعتوں کو بھی جکڑ رکھا ہے،انھوں نے کہا کہ اگر آج قوم تبدیلی کیلیے نہ اٹھی تو پھر تبدیلی کیلیے کچھ بھی نہیں بچے گا. انھوں نے کہا کہ جو پارٹی یا شخص اس نظام کا حصہ بنے گا وہ کبھی تبدیلی نہیں لاسکتا، ڈاکٹرطاہرالقادری نے کہا کہ پاکستان واپس آکر محض حکومت کی تبدیلی کیلیے نہیں بلکہ نظام کی تبدیلی کیلیے کام کروں گا۔