ایٹمی تنصیبات پر حملہ ہوا تو این پی ٹی سے دستبردار ہو جائیں گے ایران

اگر ہماری ایٹمی تنصیبات پر حملہ کیا گیا تو جوہری عدم پھیلائو معاہدہ سے دستبردار ہو جائیں گے,ایران .

فوٹو: فائل

ایران نے دھمکی دی ہے کہ اگر ہماری ایٹمی تنصیبات پر حملہ کیا گیا تو جوہری عدم پھیلائو معاہدہ سے دستبردار ہو جائیں گے۔


عالمی ادارہ برائے جوہری توانائی کے35 ملکی بورڈ میں ایران کے سفیر علی اصغر سلطانیہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہماری ایٹمی تنصیبات پر حملے کی صورت میں ایرانی پارلیمنٹ حکومت کو اقوام متحدہ کی نیوکلیئر ایجنسی کو معائنہ سے روکنے پر مجبور کر سکتی ہے حتی کہ این پی ٹی سے دستبردار بھی ہو سکتے ہیں۔
Load Next Story