پاناما سے ملک بدر ہونے والے 6 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے
پاناما نے تمام پاکستانیوں کو انسانی اسمگلنگ کے الزام میں ملک بدر کیا۔
پاناما نے انسانی اسمگلنگ کے الزام میں 6 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاناما سے انسانی اسمگلنگ کے الزام میں ڈی پورٹ کئے گئے 6 پاکستانیوں کو نجی ایئر لائن کی پرواز 710 کے ذریعے پاناما پولیس کی نگرانی میں اسلام آباد کے بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: سعودی عرب سے 17 پاکستانی ڈی پورٹ
ایف آئی اے حکام نے بے دخل کئے گئے افراد کو مزید تفتیش کے لیے انسداد انسانی سمگلنگ سیل منتقل کر دیا۔