دس بڑی خبروں پر ایک نظر
ہماری حکومت ترقی اور کارکردگی پر یقین رکھتی ہے، وزیراعظم نواز شریف
وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت اپنے ترقیاتی ایجنڈے پر پورے ملک میں پھیلانے کے لئے پر عزم ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
صدرمملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبے پر بعض عناصر غلط فہمیاں پیدا کرنا چاہتے ہیں اس لئے ایسے عناصر کو کہوں گا کہ وہ بعض رہیں۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
افغان صوبے لوگر میں پاکستانی ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 نے ہنگامی لینڈنگ کی جب کہ طالبان نے پاکستانی ہیلی کاپٹر سے متعلق لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
عدالت نے ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کو شہر کے میئر کے لئے ہونے والے انتخابات میں شرکت کی اجازت دے دی۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
کمانڈر سدرن کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا کہنا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے اور صوبے کے عوام نے فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ اب ڈر کر نہیں جئیں گے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
پاکستانی فلم انڈسٹریکی متعدد فلموں میں اپنی شانداراداکاری سے مداحوں کو محظوظ کرنے والی اداکارہ شمیم آرا لندن میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں؎
امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں داعش کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد کرتے ہوئے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
دنیا برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں شیڈول اولمپکس کے سحر میں کھونے کیلیے تیار ہے، جنوبی امریکا کا کوئی ملک پہلی بار ان عالمی گیمز کی میزبانی کا اعزاز حاصل کررہا ہے،21 اگست تک جاری رہنے والے کھیلوں کے ان مقابلوں میں دنیا کے206 ممالک کے 10500 سے زائد ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکاررجنی کانت کی فلم ''کبالی'' نے باکس آفس پردھوم مچادی ہے اور سب سے زیادہ برنس کرنے کے ساتھ فلم انڈسٹری کا 100 سالہ ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں