پاناما لیکس پر حکومت اپوزیشن کے ٹی او آر مان لے ورنہ نتائج کے لیے تیار رہے بلاول بھٹو
پاناما پیپرز نے نواز شریف کی کرپشن بے نقاب کردی، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلال بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس پر حکومت اپوزیشن کے ٹی او آر مان لے ورنہ نتائج کے لیے تیار رہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ٹوئٹ میں تحریک احتساب کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج سب جا جمہوری حق ہے، احتجاج کے جمہوری حق کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے،انہیں سزا نہیں ملنی چاہیے۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ پاناما پیپرز دنیا کا سب سے بڑا کرپشن اسکینڈل ہے، پاناما پیپرز نے نواز شریف کی کرپشن بے نقاب کردی، حکومت اپوزیشن کے ٹی او آر مان لے ورنہ نتائج کے لیے تیار رہے۔