پنجاب میں رینجرز اور پولیس کی زیر نگرانی کل ضمنی الیکشن ہونگے

ہم ضابطہ اخلاق پر ہر صورت عملدرآمد کروائیں گے۔ صوبائی الیکشن کمشنر

ہم ضابطہ اخلاق پر ہر صورت عملدرآمد کروائیں گے۔ صوبائی الیکشن کمشنر۔ فوٹو فائل

پنجاب کے آٹھ اضلاع میں رینجرزاورپولیس کی نگرانی میں کل ضمنی الیکشن ہوں گے۔


پولنگ کے روز کسی امیدوار کے حمایتی کو پولنگ اسٹیشنوں کے اندر رہنے اورباہر انتخابی کیمپ لگانے کی اجازت نہیں ہوگی،ان خیالات کا اظہار صوبائی الیکشن کمشنر محبوب انور نے نمائندہ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انھوں نے کہا کہ ہم ضابطہ اخلاق پر ہر صورت عملدرآمد کروائیں گے۔
Load Next Story