ٹوٹی ہڈیاں جوڑنے والا پاؤڈر تیار کرلیا گیا
ڈاکٹروں کا کہنا ہے اس دوا کا وسیع پیمانے پر استعمال بہت جلد شروع ہو جائے گا۔
طبی ماہرین نے ایسا پاؤڈر تیار کر لیا ہے جو ٹوٹی ہڈیوں کو منٹوں میں جوڑ دے گا۔
اپنی نوعیت کی یہ منفرد دوا پولی لیکٹک ایسڈ اور سرامک کے آمیزے سے تیار کی گئی ہے، اسے ایک مخصوص انجکشن میں ڈال کر ہڈیوں میں داخل کیا جائے تو ان میں موجود دراڑیں فوری بند ہو جاتی ہیں، ایک رپورٹ کے مطابق نیا تیار کیا جانے والا پاؤڈر ہڈی میں داخل ہونے کے بعد ٹوٹے حصوں کو منٹوں میں ایک دوسرے سے جوڑ دیتا ہے، ڈاکٹروں کا کہنا ہے اس دوا کا وسیع پیمانے پر استعمال بہت جلد شروع ہو جائے گا۔