دن بھر کی 10 بڑی خبروں پر ایک نظر
ترک صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات، پیوٹن کا ترکی پرعائد پابندیاں اٹھانے کا عندیہ
وزیراعظم نوازشریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کو خط لکھ کر مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں بند کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے کہا کہ دہشت گردوں اور ان کے خفیہ ٹھکانوں کو پوری قوت سے ختم کیا جائے جب کہ کور کمانڈرز اور انٹیلی جنس ادارے کومبنگ آپریشنز میں مزید تیزی لائیں۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہر سانحے کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را پر الزام عائد کردیا جاتا ہے جب کہ کوئٹہ میں جگہ جگہ ایف سی اہلکار موجود ہونے کے باوجود بلوچستان بار کے صدر کا قتل اور سول اسپتال میں دھما کا ہونا خفیہ اداروں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
بھارت گزشتہ 70 برسوں سے نہتے کشمیریوں کا حق خود ارادیت غضب کرکے ان پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہا ہے اور اس دوران اب تک ہزاروں کشمیری جام شہادت نوش اور سیکڑوں خواتین کی عصمتیں پامال ہوچکی ہیں لیکن ہزاروں مسلمانوں کے خون سے اپنےہاتھ رنگنے والے نریندر مودی کا کہنا ہے کہ ان کے دل میں کشمیریت موجزن ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
ترک صدر طیب اردوان نے اپنے روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات کی جس کے بعد روسی صدر نے ترکی پر عائد پابندیاں اٹھانے کا عندیہ دیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود مٹا دیا ہے اور نئے نقشے میں جغرافیائی اعتبار سے فلسطین کو اسرائیل کا حصہ دکھایا گیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
وزیراعلی بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کا کہنا ہے کہ دہشت گرد جس ملک اور جس پہاڑ پر ہوں گے انہیں انجام تک پہنچائیں گے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ کوئٹہ دھماکے کے بعد تمام تر سیاسی اختلافات پش پشت ڈال کر دہشت گردوں کو مل کر شکست دینا چاہئے جب کہ دہشت گردی کے خلاف تمام اپوزیشن جماعتیں حکومت کے ساتھ ہیں۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا جب کہ فاسٹ بولرعمرگل کو بھی ایک اور موقع دیا گیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
شا ہ رخ خان نے کہا ہے کہ پہلی فلم "بازی گر" کے دوران کاجول کو بالکل بھی پسند نہیں کرتے تھے جب کہ انہوں نے عامر خان کو بھی اداکارہ کے ساتھ کام کرنے سے منع کردیا تھا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔