دفترخارجہ نے ایل او سی پر دراندازی کا بھارتی الزام مسترد کردیا
بھارتی الزامات سے متعلق تفصیلات جمع کررہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
ISLAMABAD:
ترجمان دفتر خارجہ نے لائن آف کنٹرول پر دراندازی کا بھارتی الزام سختی سے مسترد کردیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان لائن آف کنٹرول دراندازی کا بھارتی الزام سختی سے مسترد کرتا ہے جب کہ اس حوالے سے تفصیلات جمع کررہے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: بھارت کا ایک بار پھر پاکستان پر دہشت گردوں کی حمایت کا الزام