چارلی سمپسن نےمنفی 30ڈگری میں گٹاربجاکرنیا ریکارڈ قائم کردیا
شدید سردی میں گٹار بجاتے ہوئے انگلیاں سن ہو گئی تھیں, چارلی
برطانوی گلوکار چارلی سمپسن نے شدید ٹھنڈ میں گٹار بجا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
سائبیریا میں منفی 30 ڈگری سینٹی گریڈ میں شدید برفباری کے دوران برطانوی گلوکار چارلی سمپسن نے لگا تار 15 منٹ تک گٹار بجایا اور گا نا گایا ، اس کارنامے پر ان کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈزمیں شامل کرلیا گیا ہے۔ اپنے فن کے مظاہرے کے دوران چارلی کو صرف 30 سیکنڈ کے لئے رکنے کی اجازت دی گئی تھی ۔
عالمی ریکارڈ قائم کرنے کے بعد چارلی سمپسن کا کہنا تھا کہ شدید سردی میں گٹار بجاتے ہوئے ان کی انگلیاں سُن ہوگئی تھیں۔