جنگ آزادی 1857 جب حریت کا سفر شروع ہوا

1857ء میں برصغیر کی آزادی کی اولین جنگ کوانگریزوں نے غدر کا نام دیا،

1857 میں آزادی کا خواب آنکھوں میں سجانے کی بھاری قیمت چُکانی پڑی تھی۔ فوٹو : فائل

پاکستانی قوم آج جشن آزادی منارہی ہے۔ آزاد وطن کے حصول کو آج 69 برس مکمل ہوئے۔ یہ آزاد سرزمین یوں تو 1940 کی دہائی میں شروع ہونے والی تحریک پاکستان کے نتیجے میں حاصل ہوئی، مگر یہ تحریک عشروں کے جبر کا ردعمل تھی۔

تقسیم ہند کے وقت لاکھوں مسلمان جان سے گئے، مگر اس سے بہت پہلے، 1857ء میں بھی انھیں آزادی کا خواب آنکھوں میں سجانے کی بھاری قیمت چُکانی پڑی تھی۔ برصغیر کی آزادی کی اولین جنگ، جسے انگریزوں نے غدر کا نام دیا، میں ناکامی کے بعد بالخصوص مسلمانوں کو انگریزوں کے بدترین مظالم کا سامنا کرنا پڑا۔ ذیل کے تصویری خاکوں میں اولین جنگ آزادی کی کچھ جھلکیاں پیش کی گئی ہیں:




















Load Next Story