دن بھر کی 10 بڑی خبروں پر ایک نظر
اسلام آباد سمیت چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں کل موبائل فون سروس بندرکھنے کا فیصلہ
ISLAMABAD:
یوم آزادی پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اسلام آباد اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں سمیت 40 شہروں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
مقبوضہ کشمیرکی عوام اپنے حق خود ارادیت کے لئے آج وادی میں ریفرنڈم مارچ کررہے ہیں جب کہ بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیریوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
بھارت پر جے ایف 17 تھنڈر کی ایسی ہیبت طاری ہے کہ اس کو پاکستانی جیٹ طیارے کے علاوہ کچھ دکھائی نہیں دیتا اور" جے ایف 17 تھنڈر"بھارتیوں کے حواس پر ایسا سوار ہوکر رہ گیا ہے کہ حال ہی میں انڈیا کے یوم آزادی کے حوالے سے بنائے گئے ایک سرکاری اشتہار میں غلطی سے پاکستانی طیارے کو ہی دکھا دیا گیا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت نے انصاف کے لیے تمام دروازے بند کردیئے ہیں اب احتساب ریلی تب ہی رکے گی جب احتساب ہوگا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہےکہ اختیارات ملنے سے کراچی کے حالات میں نمایاں بہتری آئی ہے لہٰذا شہر میں جاری آپریشن اسی شدت کے ساتھ جاری رہے گا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ عوام نے گندی سیاست اور گندی زبان کو رد کردیا ہے اسی لیے لوگ تحریک چلانے کا کہنے والوں کا ساتھ نہیں دے رہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
افغانستان میں کریش لینڈنگ کے دوران تباہ ہونے والے پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر کا عملہ وطن واپس پہنچ گیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز یونس خان نے اوول ٹیسٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے کیریئر کی چھٹی ڈبل سنچری اسکور کرلی جب کہ انہوں نے جاوید میانداد کا ڈبل سنچریوں کا ریکارڈ بھی برابر کردیا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
یمن میں اسکول پر فضائی حملے کے نتیجے میں 10 بچے جاں بحق جب کہ 21 زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ کو اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے 126 رنز درکار ہیں جب کہ ان کی 6 وکٹیں باقی ہیں۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔