لاہور میں کومبنگ آپریشن میں 2 دہشتگردوں سمیت 11 افراد زیرحراست آئی ایس پی آر
حراست میں لیے گئے دونوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ، آئی ایس پی آر
KARACHI:
شاہدرہ میں پاک فوج کے کومبنگ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیموں کے 2 دہشت گردوں سمیت 11 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لاہور شاہدرہ کے علاقے برکت ٹاؤن میں فوج کے کومبنگ آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں سمیت 11 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا علاقے میں 3 گھنٹے تک آپریشن جاری رہا جب کہ آپریشن کے دوران حراست میں لیے گئے دونوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور ان کے قبضہ سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد ہوا ہے۔