ریو اولمپکس میں ڈرائیور کی غلطی کے باعث تیراکی کے مقابلوں میں تاخیر
ایک ہی وقت میں ولیج سے دو بسیں نکلیں تاہم ایک غلط فہمی کی وجہ سے دوسرے روٹ پر چلی گئی، منتظمین
لاہور:
ریو اولمپکس کے سوئمنگ ایونٹ میں شریک خواتین ایتھلیٹس کو بس غلط روٹ پر لے کر چلی گئی جس سے 50 میٹر فری اسٹائل سیمی فائنلز تاخیر کا شکار ہوئے۔
برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ پوری آب و تاب سے جاری ہے اور اس دوران کئی چھوٹے موٹے واقعات بھی رونما ہورہے ہیں، ایسا ہ ایک واقعہ گزشتہ روز بھی پیش آیا جب خواتین کھلاڑیوں کو مقابلوں کے مقام پر لانے والی بس ڈراوائیر کی غلطی سے دوسری جگہ چلی گئی۔ جس کی وجہ سے تیراکی کے خواتین کے مقابلے تاخیر کا شکار ہوئے۔
منتظمین کا کہنا ہے کہ ایک ہی وقت میں ولیج سے دو بسیں نکلیں تاہم ایک غلط فہمی کی وجہ سے دوسرے روٹ پر چلی گئی، جہاں سے سوئمرز کو واپس پول تک لانے میں دو گھنٹوں کی تاخیر ہوئی۔