پنجاب بھر میں موسم گرما کی طویل چھٹیوں کے بعد سرکاری اسکول کھل گئے

طویل چھٹیوں کے بعد تدریسی عمل کے پہلے روز حاضری معمول سے کم رہی۔

طویل چھٹیوں کے بعد تدریسی عمل کے پہلے روز حاضری معمول سے کم رہی۔ فوٹو:فائل

پنجاب کے تمام سرکاری اسکول موسم گرما کی طویل چھٹیوں کے بعد ایک مرتبہ پھر کھل گئے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات مکمل ہوگئیں جس کے بعد اسکول کھل گئے۔ پہلے روز اسکولوں میں عام دن کی مناسبت سے حاضری کم رہی تاہم تدریسی سلسلے کے آغاز پر اسکولوں کی رونقیں پھر بحال ہوگئی ہیں۔
Load Next Story