پاکستان کو ایٹمی پلانٹ فروخت کرنے پر چینی کمپنی کو 30 لاکھ ڈالر جرمانہ
امریکی محکمہ انصاف کے مطابق چینی کمپنی کی جانب سے فراہم کردہ ایٹمی مواد چشمہ پاور پلانٹ کیلیے استعمال کیا گیا۔
امریکا نے ایک چینی کمپنی پر پاکستان کو ایٹمی مواد فراہم کرنے پر 30لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کردیا۔