الیکشن کے دوران فائرنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا جائے شہباز شریف
مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی کامیابی عوام کا (ن) لیگ پر بھرپور اعتماد کا اظہارہے، شہباز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ضمنی انتخابات کے دوران فائرنگ کے واقعات کانوٹس لیتےہوئے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔
وزیراعلیٰ شہباز شریف نے آئی جی پنجاب کو فون کرکے ضمنی الیکشن پرفائرنگ کےواقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف بلا تفریق کارروائی کاحکم دے دیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی کامیابی عوام کا (ن) لیگ پر بھرپور اعتماد کا اظہارہے، عام انتخابات کے دوران بھی عوام کرپٹ افراد کا کڑا احتساب کریں گے۔