رحمان ملک اپنی سالگرہ تاج محل میں منائیں گےبھارتی میڈیا

رحمان ملک اپنی سالگرہ اہلیہ کے ہمراہ آگرہ میں واقع محبت کی یادگار تاج محل میں منانا چاہتے ہیں ، بھارتی میڈیا

رحمان ملک اپنی سالگرہ اہلیہ کے ہمراہ آگرہ میں واقع محبت کی یادگار تاج محل میں منانا چاہتے ہیں ، بھارتی میڈیا. فوٹو اسٹاک

بھارتی میڈیا کے مطابق وزیرداخلہ رحمان ملک اپنی سالگرہ تاج محل میں منائیں گے۔


بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ رحمان ملک کی خواہش ہے کہ وہ اپنی سالگرہ اہلیہ کے ہمراہ آگرہ میں واقع محبت کی یادگار تاج محل میں منائیں،رحمان ملک کی سالگرہ کا دن 12دسمبرہے اوروہ 11سے 13دسمبرتک بھارت میں ہوں گے۔

Recommended Stories

Load Next Story