200سی این جی اسٹیشنز گیس چوری کر رہے ہیں مشیر پٹرولیم کا انکشاف

انفرادی طو ر پران کے نام نہیں بتا سکتا، فہرست اوگرا کو فراہم کر دی ہے, مشیر پٹرولیم

انفرادی طو ر پران کے نام نہیں بتا سکتا، فہرست اوگرا کو فراہم کر دی ہے, مشیر پٹرولیم.فوٹو فائل

وزیر اعظم کے مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے انکشاف کیا ہے کہ 200 سی این جی اسٹیشنز گیس چوری کر رہے ہیں۔


آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کو آگاہ کیا ہے تاہم وہ ان کے خلاف کارروائی نہیں کر رہی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر پٹرولیم کا کہنا تھا کہ گیس چوری کرنے والے اسٹیشنز کی تعداد تقریباً 200 ہے، انفرادی طو ر پران کے نام نہیں بتا سکتا، فہرست اوگرا کو فراہم کر دی ہے لیکن ابھی تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

Recommended Stories

Load Next Story