ناسا نے مریخ پر2020 میں نئی خلائی گاڑی بھیجنے کی منصوبہ بندی کرلی
اعلان مریخ پر موجود ربوٹک گاڑی کیوروسٹی کی جانب سے مئی کے تجربے کے بعد کیا گیا ہے۔
امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے مریخ پر2020 میں نئی روور بھیجنے کی منصوبہ بندی کرلی۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق ناسا کے ایڈمنسٹریٹر چارلس بولڈن نے کہا کہ اوباما انتظامیہ مریخ کے تحقیقاتی پروگرام کو مزید تقویب دینے کے لیے پرعزم ہے اور منصوبے پر 1.5 ارب ڈالر کی لاگت آئیگی۔ اعلان مریخ پر موجود ربوٹک گاڑی کیوروسٹی کی جانب سے مئی کے تجربے کے بعد کیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ امریکا مریخ پر تحقیقات کے حوالے سے اقوام عالم میں سرفہرست ہے جبکہ اس حوالے سے اہم پیشرفت 2030 میں انسان کو مریخ پر بھیجناہوگی۔