پاکستانی طلبا نے گمشدہ موبائل فون تلاش کرنے کے لیے سافٹ ویئر تیارکرلیا

موبائل فون چھیننے کی وارداتوں پر قابو پانے کیلیے ایک ایسی ٹیکنالوجی تیارکی گئی ہے

موبائل فون چھیننے کی وارداتوں پر قابو پانے کیلیے ایک ایسی ٹیکنالوجی تیارکی گئی ہے۔ فوٹو: فائل

لاہور:
موبائل فون صارفین کیلیے اچھی خبر یہ ہے کہ گمشدہ موبائل فون کو تلاش کرنے کیلیے پاکستانی طلبا نے ایک سافٹ ویئر تیارکرلیا ہے۔


ایک ٹی وی رپورٹ کے مطابق موبائل فون چھیننے کی وارداتوں پر قابو پانے کیلیے ایک ایسی ٹیکنالوجی تیارکرلی گئی ہے جس کی بدولت گمشدہ موبائل کوتلاش کیا جا سکتا ہے، سافٹ ویئرکو موبائل فون میں انسٹال کرکے اس کی مدد سے صرف ایک بٹن دبا کر ایمرجنسی سلوشن متحرک کرکے بذریعہ ایس ایم ایس تمام محل وقوع کی نشاندہی ہو جاتی ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story