مقتول زبیرگھرفروخت کرکے حسین آباد منتقل ہونا چاہتا تھاموت نے مہلت نہ دی
مقتول زبیرگھرفروخت کرکے حسین آباد منتقل ہونا چاہتا تھا،موت نے مہلت نہ دی
مقتول زبیر میمن گوٹھ سے گھر فروخت کرکے رشتے داروں کے قریب حسین آباد میں گھرخریدنا چاہتا تھا اورکچھ روز قبل ہی حسین آباد میںکچھ گھردیکھے تھے ،چند روزمیں شفٹنگ کرتا لیکن اسے اتنی مہلت ہی نہ مل سکی،یہ بات مقتول کی رشتے دار خواتین نے ایکسپریس کو بتائی ، رشتے دار خواتین نے بتایا کہ مقتول زبیر میمن گوٹھ سے گھر فروخت کرکے حسین آباد میں گھر خریدنا چاہتا تھا ،
انھوں نے بتایا کہ زیادہ تر رشتے دار حسین آباد میں مقیم ہیں جس کی وجہ سے وہ بھی وہاں سکونت اختیار کرنا چاہتا تھا ، اس ضمن میں چند روز قبل اس نے حسین آبادمیںکچھ گھر بھی دیکھے تھے اورآئندہ چند روز میں وہ میمن گوٹھ کا گھر فروخت کرکے وہاں شفٹ ہوجاتا لیکن موت نے اسے اتنی مہلت ہی نہ دی۔