ایف آئی اے کا پولی کلینک اسپتال پر چھاپہ کرپشن میں ملوث اعلیٰ افسران گرفتار
گرفتار افراد میں اسسسٹنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر فرخ بھی شامل ہیں، ایف آئی اے ذرائع
پولی کلینک میں بے ضابطگیوں پر ایف آئی اے نے کرپشن میں ملوث اسپتال کے اعلیٰ افسران کو گرفتار کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پولی کلینک میں بے ضابطگیوں پر ایف آئی اے نے کرپشن میں ملوث اسپتال کے اعلیٰ افسران کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق گرفتار افراد میں اسسسٹنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر فرخ، سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر افتخار نارو، ڈپٹی اے ای ڈی ڈاکٹر فیاض شیخ، ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ این ای ٹی ذوالقفل اور وزارت صحت کا سیکشن افسر ڈاکٹر فرحان بھی شامل ہے۔