گھر میں 4 ملزمان اور 2 خواتین ہوتی تھیں

گھر میں 4 ملزمان اور 2 خواتین ہوتی تھیں

گھر میں 4 ملزمان اور 2 خواتین ہوتی تھیں, فوٹو فرسد، فائل

ملزمان نے مغویہ رفعت جہاں کو جس گھر میں رکھا ہوا تھا وہاں4ملزمان اور2خواتین موجود رہتی تھیں، مقدمے کے تفتیشی افسر کریم داد نے ایکسپریس کو بتایا کہ ملزمان نے مغویہ رفعت جہاں کو جس گھر میں رکھا وہاں 4 ملزمان اور 2 خواتین موجود رہتی تھیں جبکہ گھر میں کام کرنے کیلیے ماسی بھی آتی تھی،


انھوں نے بتایا کہ پولیس جب خیرپور پہنچی تو امکان ہے کہ ملزمان کو پولیس کے پہنچنے کا علم ہوگیا تھا اور وہ فوراً رفعت اور بچوں کو لے کر خیرپور سے آگے پندھریو نہر کے قریب بسیرو نامی ایک گائوں میں چھوڑ کر فرار ہوگئے جس کے بعد انتہائی سخت جدوجہد کے بعد پولیس رفعت کو ڈھونڈنے میں کامیاب ہوئی اور انھیں کراچی لے آئی ۔علاوہ ازیں پولیس نے موبائل سم کے بارے میں معلومات حاصل کیں
Load Next Story