فہمیدہ مرزا نے قائم مقام صدر کی ذمے داریاں سنبھال لیں

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نے قائمقام اسپیکر قومی اسمبلی کی ذمے داریاں سنبھال لیں۔

اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے آئین کے آرٹیکل 49 کے تحت قائمقام صدر پاکستان کی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔ فوٹو: فائل

اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے آئین کے آرٹیکل 49 کے تحت قائمقام صدر پاکستان کی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔


صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین سینیٹ سید نیر حسین بخاری بیرون ملک دورے پر ہیں، صدر مملکت اور چیئرمین سینیٹ کی وطن واپسی تک وہ قائمقام صدر مملکت کے طور پر ذمے داریاں سرانجام دیں گی، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نے قائمقام اسپیکر قومی اسمبلی کی ذمے داریاں سنبھال لیں۔
Load Next Story