جاوید اقبال کی برسی آج منائی جائیگی

جاوید گزشتہ سال مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے تھے.

جاوید گزشتہ سال مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے تھے. فوٹو : فائل

روزنامہ ایکسپریس کے اسسٹنٹ منیجر مارکیٹنگ جاوید اقبال کی برسی 8 دسمبر بروز ہفتہ منائی جائے گی ۔


واضح رہے کہ جاوید گزشتہ سال مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے تھے، روزنامہ ایکسپریس کے کارکنوں نے جاوید اقبال کی برسی کے موقع پر دعا کی ہے کہ اللہ انھیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ۔
Load Next Story