پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں جاوید ہاشمی
صدر زرداری اپنی دولت اور نواز شریف اپنے ٹیکسوں کا حساب دیں‘ کرپٹ افراد کو الیکشن میں ٹکٹ نہیں دیں گے۔
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔
صدر زرداری اپنی دولت اور نواز شریف اپنے ٹیکسوں کا حساب دیں' کرپٹ افراد کو الیکشن میں ٹکٹ نہیں دیں گے' نوجوانوں کی اکثریت تحریک انصاف کے ساتھ ہے' ہم احتساب اور انصاف کا نظام قائم کریں گے۔
ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے مرکزی صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے سابق وفاقی وزیر ظفر وڑائچ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ صدر زرداری کے سوئس بینکوں میں ڈالر محفوظ ہیں اور سرے محل کا مالک ہیں۔ میاں نواز شریف کے لندن کے پوش ایریا میں قیمتی فلیٹس موجود ہیں۔ یہ اسٹیبلشمنٹ کے کندھوں پر سوار ہو کر اقتدار میں آنے والے لوگ ہیں۔